سرینگر پارلیمانی حلقے کے لئے آج منعقد کئے گئے ضمنی انتخابات میں تقریباً7.14فیصد ووٹران نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔اس کی جانکاری ریاست کے چیف الیکٹورل
آفیسر شانت منو نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں دی۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لئے1569پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے تھے جب کہ 6236افراد کو انتخابات کے لئے ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا تھا۔